ویلنٹائن ڈے پرپارٹی گرل کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی

Feb 14, 2021 | 22:18:PM
 ویلنٹائن ڈے پرپارٹی گرل کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)یہ ہم ہیں، یہ ہماری کار ہے اور یہ پاری (پارٹی) ہورہی ہے کی ویڈیو سےمشہورہونے والی دانانیر کی ایک اور ویڈیوسو شل میڈیا پر وا ئرل ہوئی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق دانا نیرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی سہیلیوں کے ہمراہ ڈانس کرنےو الی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ 'پارٹی تو اب شروع ہو گی ، دوستو اندازہ لگائو کہ کیا نیا آنے والا ہے؟

دانانیر نے یہ بھی بتایا کہ وہ کچھ نئےپراجیکٹ پر کام کررہی ہیں تاکہ آپ اگلی پاری (پارٹی )سے لطف اندوز ہوسکیں۔انسٹاگرام پر اب تک دانا نیر کی ویڈیو کو 6 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔