بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی کل ہونیوالی سماعت  ملتوی

Aug 14, 2025 | 20:51:PM
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی کل ہونیوالی سماعت  ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایف آئی اے عدالت اسلام آباد نے کل بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف ہونیوالی توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت  ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت ملتوی کردی ہے۔کیس کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی۔عدالت کی جانب سے کل کیس کی اگلی سماعت کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو کل اڈیالہ سماعت منسوخی کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت، پاکستانی ہائی کمشن میں یوم آزادی کی تقریب،سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم لہرایا