معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا "لال اے" ریلیز

Sep 13, 2023 | 22:25:PM
معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا لال اے ریلیز کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گانے کی شاعری ملکو نے لکھی جبکہ موسیقی مجتبی علی نے ترتیب دی ہے ،گانے کی ویڈیو سلیم خان نے ڈائیریکٹ کی جبکہ قیصر گڈو پراجیکٹ ہیڈ ہیں۔