آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

Sep 13, 2021 | 22:58:PM
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال اگست میں بہترین کھلاڑیوں کیلئے جو روٹ،پاکستان کے شاہین آفریدی اور بھارت کے جسپریت بھمرا کی نامزدگی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:محبت برسادیناتم ساون آیا ہے۔۔ترکی سے حریم شاہ کا نئی ویڈیو میں زبر دست ڈانس

یا درہے کہ آئی سی سی نے 2021 کےآغاز میں کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کے پیش نظر نئے ایوارڈ متعارف کرائے تھے جن میں پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ بھی شامل تھا، یہ ایوارڈ مرد اور خواتین کرکٹرز کو دیا جاتا ہے۔