محبت برسادیناتم ،ساون آیا ہے۔۔ حریم شاہ کا نئی ویڈیو میں زبر دست ڈانس

Sep 13, 2021 | 20:42:PM
محبت برسادیناتم ،ساون آیا ہے۔۔ حریم شاہ کا نئی ویڈیو میں زبر دست ڈانس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)حریم شاہ کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی  ہے جس میں ان کو بھارتی گانے 'محبت برسا دینا تم' پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تم تو ٹھہرےپردیسی۔۔ ثانیہ مرزا اور کوریو گرافر فرح خان کی دبنگ پرفارمنس۔۔ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق آگاہ کرتی نظر آتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپ لائیکی پر بنایا اور بعد میں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا۔

یا درہے کہ گزشتہ دنوں ٹک ٹاک سٹار کی ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس میں وہ سوئمنگ پول میں نہارہی ہیں اور ساتھ بیک گراؤنڈ میں سرائیکی  گاناچل رہا ہے۔