نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا معاملہ،سپیکر نےگورنرکو سمری ارسال کردی

Oct 13, 2025 | 18:31:PM
نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا معاملہ،سپیکر نےگورنرکو سمری ارسال کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان) سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی نے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی  سے حلف لینے کے لیے گورنرکو سمری ارسال کر دی۔

علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ کے بعد آج کے پی اسمبلی نے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کر لیا اور پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔

نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے لیے  سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو سمری ارسال کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  گورنر پنجاب نے صوبائی وزراء رانا محمد اقبال اور منشاء اللہ بٹ سے حلف لے لیا