مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے

Oct 13, 2025 | 16:07:PM
مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خان شہزاد)لایور میں سستےسمجھنےجانیوالےپروٹین کی قیمتیں روزانہ بڑھنےلگیں۔

آج بھی برائلر گوشت8 روپے جبکہ2 دن میں 15 روپے مہنگا ہوا  جس کے بعدبرائلر گوشت 475 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔

زندہ برائلر فارم ریٹ300،تھوک 314،پرچون قیمت 328 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری طرف انڈے مزید 1 روپے اضافے سے 316 روپے درجن جبکہ پیٹی 93160 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:گندم کی قیمت 3850 روپےفی من تک پہنچ گئی