چوری یا سردیوں کا سٹاک ،چور دوکان سے 1کلو کاجو،2 کلو بادام ،3 کلو اخروٹ و دیگر اشیا لے گئے

Nov 13, 2025 | 21:09:PM
 چوری یا سردیوں کا سٹاک ،چور دوکان سے 1کلو کاجو،2 کلو بادام ،3 کلو اخروٹ و دیگر اشیا لے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی بھٹہ)فیصل آباد میں سردی کے ستائے چور ڈرائی فروٹ چوری کرکے فرار ہوگئے،نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کےتھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ میں چور دوکان سے ڈرائی فروٹ اور دیگر سامان لے اڑے،چور غلام مرتضی کی دوکان سے کلو کاجو،2 کلو بادام ،3 کلو اخروٹ اور 3 کلو مونگ پھلی پر ہاتھ صاف کرگئے۔چور دکان سے ڈرائی فروٹ سمیت دیگر سامان بھی چوری کرکے فرار ہو گئے۔تھانہ صدر جڑانوالا میں 2 نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ،بل منظور