پھول نگر؛پی ٹی آئی کی امیدوارقومی اسمبلی سدرہ فیصل بجلی چور نکلیں 

Sep 13, 2026 | 14:45:PM
پھول نگر؛پی ٹی آئی کی امیدوارقومی اسمبلی سدرہ فیصل بجلی چور نکلیں 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پھول نگرمیں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوارقومی اسمبلی سدرہ فیصل بجلی چور نکلیں۔ 
گزشتہ رات لیسکو اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے سندھو کلاں، پتوکی میں واقع PTI کی NA-134 سے امیدوار سدرہ فیصل کے آبائی گھر پر 3 ڈائریکٹ (غیر قانونی) بجلی کے کنڈے پکڑ لیے۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول کی بڑھتی قیمتیں،موٹرسائیکل سواروں کو ریلیف دینے پر غور
 کنڈے ڈائریکٹ ٹرانسفارمر میں لگائے گئے تھے، لیسکو کی جانب سے قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔