بڑھتی ہوئی مہنگائی،دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بڑااضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طلحہٰ اشرف)لاہور میں بڑھتی مہنگائی کے ساتھ دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ۔
لاہورکی اوپن مارکیٹ میں دودھ 220 روپے فی لیٹر جبکہ دہی 240 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے گھریلو بجٹ کو شدید متاثر کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مٹی کے تیل کے بعد جیٹ فیول بھی مہنگا،لائٹ ڈیزل سستا
شہریوں نے حکومت سے قیمتوں پر کنٹرول کا مطالبہ کیا ہے۔