ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی میں 8 روپے 67پیسے اضافہ

Jun 13, 2026 | 11:28:AM
 ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی میں 8 روپے 67پیسے اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( محمد اویس)وفاقی حکومت نےہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی8 روپے 67پیسے بڑھادی۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل پر لیوی 44روپے59 پیسے سے بڑھاکر53روہے 26 پیسے فی لیٹر مقررکردی گئی ہے جبکہ پٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9روپے 24 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول پر فی لیٹر لیوی116روپے 8 پیسےسےکم کرکے106روپے 24 پیسے مقررکردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مٹی کے تیل کے بعد جیٹ فیول بھی مہنگا،لائٹ ڈیزل سستا
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم لیوی کی نئی شرح کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔