خبر دار۔ہوشیار۔پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟ 

Jan 13, 2022 | 13:57:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول مزید مہنگے ہونے کا خدشہ۔

ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کاامکان ہے،آئل مارکیٹنگ ذرائع کا کہناہےکہ 16 جنوری سے پٹرولیم قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خطرناک وبا میں اضافہ۔۔ تعلیمی اداروں کےحوالے سے اہم خبر