علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز )سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے،عطیہ دینے والوں کی پوری لسٹ بنائی ہے۔
عمران خان کی صحت پر تشویش ہے، ہر کوئی ان کے لئے فکرمند ہے۔
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔ علی امین نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے۔ عطیہ دینے والوں کی پوری لسٹ بنائی ہے۔ pic.twitter.com/MVLDKB4kB4
— Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) February 13, 2026
یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان نے مرد بن کر کام کرنے والی بچی کو روٹی مہیا کرنے کی بجائے قید میں ڈال دیا