پاکستان لٹریچر فیسٹیول جیسے ایونٹس ہر سال ہونے چاہئے،عاصم اظہر

Feb 13, 2023 | 00:21:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )الحمرا آرٹ سنٹر میں جاری پاکستان لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا،گلوکار عاصم اظہر کاکہناتھا کہ پاکستان لٹریچر کیساتھ ساتھ نوجوانوں کو تفریح فراہم کی،میں چاہتا ہوں کہ ایسے ایونٹس ہر سال منعقد ہونے چاہئے۔

عاصم اظہر کا کہناتھا لاہوریوں کا ریسپانس ہمیشہ جوشیلا ہوتا ہے ، لاہور کو ایسے ہی نہیں کہاجاتا زندہ دلان لاہور، لاہوریوں کیلئے بہت پیار، اہل لاہور نے فیسٹیول میں بھرپور شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نوجوان موٹر سائیکل پر مدینہ منورہ پہنچ گیا، پاکستانی زائر بدرشاہ کا خراج تحسین