بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے

Dec 13, 2025 | 18:58:PM
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بارکھان سے 27 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان بحران سے نکل آیا، معاشی اشاریے بہتر ہو چکے : وزیراعظم