بلوچستان کے ضلع واشک اور پنجگور میں دو مختلف حادثات میں 9 فراد جاں بحق،4 بچے زخمی 

Aug 24, 2026 | 18:11:PM
بلوچستان کے ضلع واشک اور پنجگور میں دو مختلف حادثات میں 9 فراد جاں بحق،4 بچے زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)  بلوچستان کے ضلع واشک اور پنجگور میں دو مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے،حادثات میں 4 بچے بھی زخمی ہوگئے۔ 
 پہلا واقعہ ضلع واشک کے علاقے شمسی  میں  پیش آیا  جہاں گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ 

 دوسرا واقعہ پنجگورٹو تربت  شاہراہ پر گوران کے مقام پر پیش آیا  جہاں  2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور2بچے زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں :  شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات،ملکی حالات،سیاسی منظرنامے پرتبادلۂ خیال