سعودی حکومت کا 18 اپریل تک تمام غیر ملکیوں کو مکہ مکرمہ چھوڑنے کا حکم 

Apr 13, 2026 | 09:04:AM
سعودی حکومت کا 18 اپریل تک تمام غیر ملکیوں کو مکہ مکرمہ چھوڑنے کا حکم 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی حکومت نے 18 اپریل تک تمام غیر ملکیوں کو مکہ مکرمہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے اور قید کی سزا دی جائے گی۔

عمرہ ویزہ، وزٹ ویزہ اور دیگر اقسام کے ویزہ رکھنے والے افراد کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 18 اپریل تک مکہ مکرمہ چھوڑ دیں۔

آج سے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے بھی مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:معاہدےپرپہنچنےکیلئےامریکاکوآمرانہ رویہ ترک کرناہوگا:ایرانی صدر