2 ہزار سے 3 ہزار سی سی پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر ایف ای ڈی عائد 

Jun 12, 2026 | 18:27:PM
2 ہزار سے 3 ہزار سی سی پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر ایف ای ڈی عائد 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بجٹ 2026-27 میں 2 ہزار سے 3 ہزار سی سی پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں پر ایف ای ڈی عائد کردی گئی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ 3 ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2 کروڑ سے زائد مالیت کی الیکٹرک گاڑیوں پر بھی ایف ای ڈی کا اطلاق ہوگا۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ سپرٹ، نیفتھا اور تارپین کے تیل پر 80 روپے فی لیٹر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں تیل اور گیس کے 17 ذخائر دریافت

دیگر کیٹیگریز: بجٹ - پاکستان - قومی
ٹیگز: