پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 27پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا
پیٹرول کی نئی قیمت 337روپے 78پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 364روپے 70پیسے ہو گئی