چشتیاں؛زہریلا دودھ پینے سے6 افراد کی حالت تشویش ناک

Jul 12, 2026 | 15:41:PM
چشتیاں؛زہریلا دودھ پینے سے6 افراد کی حالت تشویش ناک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہدحسین ہاشمی)چشتیاں میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد کی حالت غیرہوگئی۔
چشتیاں کے علاقے محبوب کالونی میں زہریلادودھ پینے سے متاثرہونے والوں میں میاں بیوی 30دانش، 26سالہ عالیہ بی بی،5 سالہ مرحبا، 3سالہ دعا، 2 سالہ نایاب اور 39 سالہ نسیم بی بی دادی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مون سون بارشیں؛وزیراعلیٰ پنجاب کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
تمام افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں ڈاکٹرز    کاکہناہے کہ تمام افراد کی حالت تشویش ناک ہے ۔