علی امین گنڈاپور کے والد امین اللہ خان گنڈاپور انتقال کرگئے

Feb 12, 2024 | 23:41:PM
علی امین گنڈاپور کے والد امین اللہ خان گنڈاپور انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد انتقال کرگئے ہیں۔

اہلخانہ کے مطابق امین اللہ گنڈاپور کی نماز جنازہ کل ڈی آئی خان میں ادا کی جائےگی۔

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق علی امین گنڈاپور اور فیصل امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ خان گنڈاپور حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں۔