میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنیوالے ڈاکٹر اسامہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(درشہوار)میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔
اسپتال حکام کے مطابق ڈاکٹر اسامہ نے پوسٹ مارٹم میں غلطیاں کی تھی،انہیں عہدے سے ہٹادیا گیاہے اوروہ اب انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:سونامزید 4200 روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
ڈاکٹر اسامہ جناح اسپتال میں میڈیکو لیگل آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے،انکوائری کمیٹی ڈاکٹر اسامہ سے پوسٹ مارٹم میں ہونیوالی غلطیوں سے متعلق سوالات کرے گی۔