سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی یادگار تصاویر

Aug 12, 2021 | 15:08:PM
سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی یادگار تصاویر

دردانہ بٹ کی یادگار تصاویر 

دردانہ بٹ 1938 میں پیدا ہوئیں ،انہوں نے 70کی دہائی سے اداکار کا آغاز کیا ۔

دردانہ بٹ کے مشہور ڈراموں میں آنگن ٹیڑھا، ڈگڈگی، تنہائیاں، ففٹی ففٹی، رسوائی، انتظار شامل ہیں۔

دردانہ بٹ کی بہترین اداکاری کا فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں:      سنئیر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں

ٹیگز: