دیور نے بھابھی کو آشنا سمیت قتل کردیا

Aug 12, 2021 | 09:52:AM
دیور نے بھابھی کو آشنا سمیت قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شکارپور کے گاؤں فرید جتوئی میں شک کی بنیاد پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق گاؤں فرید جتوئی میں ملزم نے اپنی بھابھی اور اس کے مبینہ آشنا کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس نے لاشوں کوہسپتال منتقل کرکے ملزم کی گرفتاری کے لئےتلاش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی:رہائشی عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی،2 خواتین سمیت  5 افراد جاں بحق