کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،102افراد جان سے گئے

Aug 12, 2021 | 08:53:AM
کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،102افراد جان سے گئے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز  ملک بھر میں مزید102افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کورونا مریضوں کے 4ہزار934نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 8.30فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں59ہزار397افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے4ہزار934افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.    

یہ بھی پڑھیں: کاروباری طبقے کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا،رضا باقر