کسٹمز بلوچستان کے 27 آفیسرز کا کراچی تبادلہ 

Sep 11, 2023 | 19:13:PM
کسٹمز بلوچستان کے 27 آفیسرز کا کراچی تبادلہ 
کیپشن: کسٹمز لاگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کسٹمز بلوچستان کے 27 آفیسرز کا تبادلہ کراچی کردیاگیا ،کسٹمز کے 16 اور 17 گریڈ کے آفیسر کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر نصیر احمد بھوتانی کا گوادر سے تبادلہ کرکے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا،انسپکٹر آصف زمان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او ،انسپکٹر فضل کریم کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن،انسپکٹر شہزاد اختر کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی او سی او ساﺅتھ،انسپکٹر شبیر خان کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی او سی او ساﺅ تھ کراچی میں تعینات کردیا گیا۔
اس کے علاوہ انسپکٹر عیسیٰ خان کو ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ ،انسپکٹر ہمل خان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن ،انسپکٹر ساجد علی کو ڈائریکٹوریٹ آف لا اینڈ پراسیکیوشن کسٹمز ،انسپکٹر شیخ حکیم اللہ کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن،انسپکٹر جمیل الرحمن کاکڑ کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آر انفور سمنٹ ساﺅتھ ،انسپکٹر فیصل لیاقت کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او،انسپکٹر یوسف نوتیزئی کو ڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی ایس ،انسپکٹر حبیب احمد خان بزدار کو ڈائریکٹوریٹ آ ف آئی او سی او ساﺅتھ ،انسپکٹر یاسر عزیز کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ ،انسپکٹر لیاقت علی مگسی کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅ تھ کسٹمز،انسپکٹر طارق حنیف کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی میں تعینات کردیا گیا۔
انسپکٹر محمد تنویر کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ ،انسپکٹر اسفند یار کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن ،انسپکٹر اسلم سولنگی کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ ،انسپکٹر بشیر تبسم کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ،انسپکٹر محمد اقبال کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ ،انسپکٹر زمان مزاری کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ،انسپکٹر سید مقداد رضا کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او،انسپکٹر اخلاق احمد کو ڈائریکٹوریٹ آف آر پی آر انفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی لگا دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر دولت خان ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن ،انسپکٹر بشیر وزیر کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریسک مینجمنٹ ، انسپکٹر اسلم کشمیری کو ڈائریکٹوریٹ آف آر پی آر انفورسمنٹ ساﺅتھ ،انسپکٹر حسن امام کو ڈائریکٹوریٹ آف لا اینڈ پراسیکیوشن کسٹمز، انسپکٹر تاج میر کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آر انفور سمنٹ ساﺅتھ،انسپکٹر محسن رفیق کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن ،انسپکٹر احمد علی کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او،انسپکٹر وقاص خان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ ،انسپکٹر شبیر احمد کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ،انسپکٹر سکندر حیات کو ڈائریکٹوریٹ آف لا اینڈ پراسیکیوشن کسٹمز ،انسپکٹر علی جان کو ڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی ایس ،انسپکٹر طارق حسین کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کسٹمز،انسپکٹر کرم لاسی کو ڈائریکٹوریٹ آف لا اینڈ پراسیکیوشن کسٹمز ،انسپکٹر گل خان کو ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمز اینڈ آٹومیشن کسٹمز ،انسپکٹر ذوالفقار علی کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کسٹمز ،انسپکٹر سکندر کو کسٹمز اکیڈمی آف پاکستان ،انسپکٹر حبیب اللہ کو کسٹمز اکیڈمی آف پاکستان کراچی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 23 اور24ستمبر کو چھٹی کا اعلان