کسٹمز کے فالتو ملازمین کو مختلف شعبہ جات میں منتقل کیا جا رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(میاں عمیر عظمت) وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت محکمہ کسٹمز کے فالتو ملازمین کو مختلف شعبہ جات میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
سکیل ایک سے پندرہ تک کے نان گزٹڈ ملازمین کو مختلف شعبہ جات میں بھجوا دیا گیا،۔
کسٹمز حکام نے کہا کہ مالی بوجھ سے بچنے کے لیے خالی سیٹوں پر نئی بھرتی نہیں کی جا رہی۔
اقدام کفایت شعاری مہم کے تحت اضافی ملازمین کو دیگر دفاتر میں ایڈجسٹ کرنے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: القاعدہ بی ایل اے اور طالبان پاکستان کا نیکسس، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے