افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) طالبان حکومت نے افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی۔
تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کو 2 ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی۔
افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر دو ماہ بعد مکمل پابندی ہوگی۔ pic.twitter.com/repOjmG9sT
— امارتِ اسلامی اردو (@IEAUrduOfficial) September 10, 2023
2 ماہ بعد پاکستانی روپیہ رکھنا اس میں تجارت کرنا یا افغانستان لے کر جانا جرم تصور ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر مزید سستا،قیمت میں بڑی کمی