حریم شاہ کی ترکی کے سوئمنگ پو ل میں نہاتے ہوئے ویڈیو وائرل

Sep 11, 2021 | 17:40:PM
حریم شاہ کی ترکی کے سوئمنگ پو ل میں نہاتے ہوئے ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) حریم شاہ کی ایک ان دنوں ترکی میں سیر سپاٹے کررہی ہیں ۔ان کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ان کو ترکی میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی ایک اور نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کو ترکی میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

 اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سوئمنگ پول میں نہا رہی ہیں اور ساتھ بیک گراؤنڈ میں سرائیکی زبان میں گاناچل رہا ہے، علاوہ ازیں بچے اور دیگر لوگ بھی سوئمنگ پول میں ڈبکیاں لگانے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بلو نی تیرا لال گھگرا۔۔منال اور احسن کا اپنی ہی شادی پر زبر دست ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل
یا د رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ان کوایک بیوٹی سیلون میں مساج کرواتے دیکھا گیا تھا،حریم شاہ نے یہ ویڈیو اپنے آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی جبکہ انسٹاگرام پر بھی اس کو پوسٹ کیاتھا۔