وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈبینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق وزیر خزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے پلینری اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے،محمد اور نگزیب اپنے دورہ امریکا کے دوران آئی ایم ایف،ورلڈ بنک حکام سے ملیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:طیاروں کے حوالے سےبھارت میں نیا مطالبہ سامنےآگیا
اس کے علاوہ وزیر خزانہ علاوہ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن اور ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔