علی محمدخان،سینٹر اعجاز چوہدری گرفتار

May 11, 2023 | 17:15:PM
 علی محمدخان،سینٹر اعجاز چوہدری گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی کے رہنماؤں علی محمدخان اور سینٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا ۔

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو ایس ایچ او سکریٹریٹ نے سرینا گیٹ سے گرفتار کیا، سینٹر اعجاز چوہدری کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

اس سے قبل  اینکر عمران ریاض کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا،پی ٹی آئی کی کارکن ،یوٹیوبرصنم جاوید کو  لاہور سے ان کی رہائشگاہ سے گرفتارکیا گیا۔

 یاد رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، اسد عمر سمیت پارٹی کی مرکزی قیادت کو مختلف مقامات سے گرفتار کیا جاچکا ہے۔پی ٹی آئی کی کارکن ،یوٹیوبرصنم جاوید کو گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔