خام تیل کی قیمتوں میں پھر تیزی آ گئی
کیپشن: خام تیل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں رکاوٹ کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں پھر تیزی آ گئی۔
جی سیون ممالک کی سپلائی بڑھانے کے پلان کے باوجود خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد کا اضافہ ہوگیا ۔
امریکی خام تیل 5.38 فیصد اضافے سے 88 ڈالر فی بیرل کے قریب جا پہنچا ۔
لندن برینٹ آئل 5.32 فیصد مہنگا ہوکر92.48 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ۔
یاد رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے ایران امریکہ جنگ جلد ختم ہونے کے بیان کے بعد 17 فیصد کی بڑی کمی ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی