خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

Sep 11, 2026 | 11:51:AM
 خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل اور لندن برینٹ آئل کے سودوں میں کمی آنے لگی،امریکی خام تیل 1.51 فیصد سستا ہوگیا۔
امریکی خام تیل 1.55 ڈالر کمی کے ساتھ 100.93 ڈالر فی بیرل تک گرگیاجبکہ لندن برینٹ آئل  بھی 1.73 فیصد سستا ہوگیاہے اورلندن برینٹ آئل 1.88 ڈالر کمی کے ساتھ 105.77 ڈالر فی بیرل تک آگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ای بائیکس سکیم؛طلبہ و طالبات کیلئے سکوٹی سکولز اور جین زی کاؤنٹرز قائم
امریکی خام تیل کی بلند سطح 104.29 ڈالر جبکہ لندن برینٹ آئل کی بلند سطح 109.37 ڈالر رہی۔