چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے میئر مرتضیٰ وہاب کی کراچی میں ملاقات 

Mar 11, 2026 | 18:46:PM
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے میئر مرتضیٰ وہاب کی کراچی میں ملاقات 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے میئر مرتضیٰ وہاب کی بلاول ہائوس کراچی میں ملاقات ، میئر کراچی نے شاہراہ بھٹو سے شاہراہ فیصل جانے کے لئے عظیم پورہ انٹرسیکشن پر فلائی اوور کی 100 ورکنگ دنوں میں تعمیر کے منصوبے پر بریفنگ دی۔

 میئر کراچی نے بلاول بھٹو زرداری کو 120 دنوں میں تعمیر ہونے والے ملیر میں خالد بن ولید فلائی اوور کی تکمیل سے متعلق بھی آگاہ کیا، اس موقع پر بلاول بھٹو نے میئر کراچی کو ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

یہ بھی پڑھیں :مشکوک شناختی کارڈز رکھنے والوں کےخلاف گھیرا مزید تنگ،تصدیقی بورڈقائم