درزی سےکپڑے لینے کیلئے جانیوالے دوبھائیوں کوٹرالر نے روند دیا

Mar 11, 2026 | 10:32:AM
درزی سےکپڑے لینے کیلئے جانیوالے دوبھائیوں کوٹرالر نے روند دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسامہ ملک)کراچی میں کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2بھائی جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت تابش اور عاطف کے نام سے ہوئی ہے،دونوں بھائی درزی سے کپڑے لینے جا رہے تھے کہ ریس لگاتے ٹرالر نے روند دیا،دونوں بھائی میٹرک کے طالب علم تھے۔
 پولیس حکام کے مطابق  دونوں ٹرالر آپس میں ریس لگا رہے تھے کہ دونوں ٹرالروں نے دونوں بھائیوں کو روند دیا۔

یہ بھی پڑھیں:​شانگلہ میں آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی اوربچہ جاں بحق

دونوں ٹرالرز کے ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیاگیاہے۔