پنجاب حکومت نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی 

Jun 11, 2025 | 18:25:PM
پنجاب حکومت نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران اسلم ) پنجاب حکومت نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی ،پنجاب حکومت کا بجٹ 13 جون کے بجائے اب 16 جون کو پیش کیا جائے گا۔ 

ذرائع وزارت خزانہ  کے مطابق پنجاب بجٹ کی تیاری جاری ہے، کچھ وقت لگے گا۔

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری اور وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ کی تاریخ تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت  کے بجٹ کی تاریخ تبدیل کردی گئی  جو13 جون کے بجائے اب 16 جون کو پیش کیا جائے گا۔ 
 میاں مجتبی شجاع الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جارہا،صوبہ کا ٹیکس فری بجٹ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2بجے،ایجنڈا جاری