عنبرین جان پیمرا کی نئی چیئرپرسن بن گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) صدر مملکت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی نئی چئیرپرسن کے تقرر کی منظوری دے دی۔
پیمرا کی چئیرپرسن خاتون بیوروکریٹ عنبرین جان کو بنایا گیا ہے۔
آض صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عنبرین جان کے پیمرا کی چئیر پرسن کی پوسٹ پر تقرر کی منظوری دے دی ہے۔
پیمرا کی نئی چیئرپرسن تعینات ہونے والی عنبرین جان اس سے پہلے وفاقی حکومت کی سیکرٹری اطلاعات کی اہم ذمہ داری سنبھال چکی ہیں۔


یہ بھی پڑھیں : اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع