روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد میں نمایاں اضافہ

Apr 11, 2026 | 12:42:PM
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد میں نمایاں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد میں مارچ 2026 کے دوران 7 ہزار 993 اکائونٹس کا اضافہ ہوگیا ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق فروری 2026 کے اختتام پر آر ڈی ایز کی تعداد 9 لاکھ 9 ہزار 407 تھی جبکہ مارچ 2026 میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد 9 لاکھ 17 ہزار 400 تک پہنچ گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفدکے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
اس طرح فروری 2026 کے مقابلے میں مارچ 2026 کے دوران روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد میں 7 ہزار 993 اکائونٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔