کراچی بار انتخابات کے لئے حتمی تاریخ کااعلان ہوگیا

Apr 11, 2026 | 10:12:AM
کراچی بار انتخابات کے لئے حتمی تاریخ کااعلان ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)کراچی بار کے انتخابات 7 مئی کو ہوں گے۔
مسلسل تاخیر کے بعد انتخابات کے حوالے سے امیدواروں میں امید جاگ گئی،کراچی بار کے انتخابات گزشتہ سال دسمبر میں ہونے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بھی اسلام آباد مذاکرات کےلئے پر امید
سندھ بار کونسل نے کراچی بار کیلئے ایڈہاک کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے،کراچی بار میں کم و بیش 8 ہزار وکلا ووٹ دے سکیں گے۔