پیٹرول کے2 جہاز آچکے ہیں؛ پورٹ قاسم اتھارٹی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پورٹ قاسم اتھارٹی نے کہا ہے کہ پیٹرول کے دو جہاز آچکے ہیں۔
حکام کے مطابق دوسرا جہاز 52076 میٹرک ٹن پیٹرول کے کر شامل 4 بجے پہنچا تھا،پیٹرول کا دوسرے جہاز کی برتھنگ 12مارچ کو ہوگی ۔
حکام کا کہنا ہےکہ تیسرا جہاز 30 ہزار میٹرک ٹن فیول لے کر 11 مارچ کو پہنچے گا جس کی برتھنگ25 مارچ کو ہوگی۔
چوتھا جہاز 26 ہزار میٹرک ٹن کا جہاز آیا ہے۔؎
یہ بھی پڑھیں : سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کئی افسروں کے تبادلے کئے گئے