ارطغرل ڈرامے کی حلیمہ سلطان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Jul 10, 2021 | 23:11:PM
ارطغرل ڈرامے کی حلیمہ سلطان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترکی کے مشہور تاریخی ڈرامے ارطغرل میں حلیمہ سلطان کا کردار اداکرنے والی اداکارہ ایسرا بیلجیک کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

ترک اداکارہ ایسرا بیلجیک (حلیمہ سلطان)کا نام پاکستان میں زبان زرعام ہوچکا ہے اور ان کے پاکستان میں فالورز کی بڑی تعداد پائی جاتی ہے،پاکستان میں قومی اور بین الاقوامی برانڈاپنی اشیا کی تشہیر کیلئے حلیمہ سلطان کا انتخاب کرتے ہیں ۔
حلیمہ سلطان ترک تاریخی ڈرامے ارطغرل میں سامنے آنے کے بعد سے پاکستانیوں کی پسندیدہ کردار بن چکی ہیں، ڈرامے میں انہوں نے ارطغرل کی بیوی کا کردار ادا کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

ایسرا بیلجیک سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور نئے پراجیکٹس کی تشہیر کرکے اپنے چاہنے والوں کو اپنی موجودگی کااحساس دلاتی رہتی ہیں،انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر کا مجموعہ شیئر کیا ہے جس سے سب حیران رہ گئے ہیں ۔
دیکھتے ہی دیکھتے حلیمہ سلطان کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ابتک 3 لاکھ 34 ہزار سے زائد لوگ پسند کرچکے ہیں اور 5 ہزار کے قریب کمنٹس کئے جا چکے ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

یہ بھی پڑھیں: گرمی کی ستائی جنت مرزا نے ایسا کام کردیا کہ سب دنگ رہ گئے, ویڈیو وائرل