اجے دیو گن کا ذاتی با ڈی گارڈ کو سر پر ائز

Jul 10, 2021 | 17:59:PM
اجے دیو گن کا ذاتی با ڈی گارڈ کو سر پر ائز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)با لی وڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اپنے باڈی گارڈ گوتم کی سالگرہ میں شرکت کر کے اُسے خوش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اجے دیوگن نے اپنے باڈی گارڈ کی سالگر ہ میں شرکت کی اور اُسے کیک بھی کھلایا۔ جس کے بعد گوتم کی جانب سے انسٹا گرام پراجے دیوگن کے ساتھ تصاویر شیئر کی گئیں۔

تصاویر کے کیپشن میں گوتم نے اجے دیوگن کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے لکھا کہ 'میں نے اپنا خاص دن اپنے باس کے ساتھ منایا۔ آج میں جو کچھ بھی ہوں صرف اپنے باس کی وجہ سے ہوں۔ میری سالگرہ کو خاص بنانے کے لیے شکریہ۔

تصاویر میں اجے دیوگن کو سفید داڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے ، مدا حوں کی جا نب سے اس اقدا م کو سرا ہا جا رہا ہے اور سو شل میڈیا پر ادا کا ر کی تعریف کی جا رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ترک اداکار انگین آلتان کی اہلیہ نے شوہر اور ننھی بیٹی کی خوبصورت تصویر شیئر کر دی