عوام کے لیے بُری خبر،یوٹیلٹی اسٹورزپرگھی اور آٹا نایاب

Feb 10, 2023 | 15:17:PM
فائل فوٹو
کیپشن: عوام کے لیے بُری خبر،یوٹیلٹی اسٹورزپرگھی اور آٹا نایاب
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )یوٹیلٹی اسٹورزپرسستاگھی اورآٹانایاب ہوگیا۔سبسیڈائیزگھی ایک ہفتےاورآٹادودن سےنایاب ہے۔

گھی آٹے کی خریداری کےلیئےبہت پریشانی ہے،شہرییوں کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورپرسستاگھی اور آٹانہیں ملتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ہرروزیوٹیلٹی اسٹورپرآتے ہیں اورخالی ہاتھ واپس چلےجاتےہیں۔

یہ بھی پڑھیں:موبائل فون استعمال کرنیوالوں کے لیےبُُری خبر

شہریوں نے بتایا کہ مہنگائی کی وجہ سے اشیا بازاروں سےنہیں خرید سکتے۔