معروف قوال شیرمیاں داد کے گھر میں چوری ، مقدمہ درج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)معروف قوال شیرمیاں داد کے گھر میں چوری کی واردات کامقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کےمطابق لاہور کے علاقےچوہنگ میں قوال شیرمیاں دادکے گھر میں ملازمہ نے6 تولا طلائی زیورات چوری کرلیے،پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور نہ کراچی،اداکارہ صبا قمر کس شہرمیں منتقل ہو رہی ہیں؟
پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے وقت فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئےگئی ہوئی تھی،ملازمہ کے گھر کےصحن میں دبائےگئےزیورات برآمد کرلیے گئے ہیں۔