کرک: لفافہ گیس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، 10 افراد جھلس گئے

Dec 10, 2023 | 19:47:PM
کرک: لفافہ گیس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، 10 افراد جھلس گئے
کیپشن: کرک: لفافہ گیس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، 10 افراد جھلس گئے
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر بخاری) کرک میں لفافہ گیس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آ کر 10 افراد جھلس گئے۔

لفافہ گیس کے باعث آگ بھڑکنے کا یہ افسوسناک واقعہ کرک کے تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کا علاقہ عیسک خماری میں پیش آیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 10 افراد جھلس گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اغواء، قابلِ تشویش خبر آ گئی

متاثرین کو ابتدائی طبی مدد فراہم کرنے کے لئے ریسکیو آپریشن کیا گیا، زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، زخمیوں میں 2 بچوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جن کو کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔