آٹا مزید مہنگا  

Nov 09, 2023 | 15:38:PM
آٹا مزید مہنگا  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خان شہزاد ) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر، لاہور کی اوپن مارکیٹ میں آٹا 100 روپے مہنگا ہوگیا۔ 
 اوپن مارکیٹ میں 20 کلوگرام آٹے کا تھیلا 2800 روپے پر پہنچ گیا، درجنوں یوٹیلیٹی سٹورز پر آج بھی آٹا دستیاب نہیں، گزشتہ ہفتے سے یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کی سپلائی تعطل کا شکار ہے۔

کم آمدنی والا طبقہ آٹے کے حصول کیلئے دربدر خوار ہونے لگا۔ 

یہ بھی پڑھیں: خوشخبری ، سونے کی قیمت میں بھاری کمی