شہباز شریف کی زرداری ہاوس آمد ،آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مباکباد

Mar 09, 2024 | 20:42:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )آصف علی زرداری دوسری بار صدر پاکستان منتخب، وزیراعظم شہبازشریف مبارکباد دینے  زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئے ۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی، وزیرِ اعظم کا صدر آصف علی زرداری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار.،صدر آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کی جانب سے صدارتی الیکشن میں انکی حمایت پر شکریہ ادا کیا،لیگی رہنما   اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور عطااللہ تارڑ بھی شہباز شریف کے ہمراہ تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : چین میں روزگار کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر