وزیراعظم کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، بنی گالہ میں اہم ملاقاتیں جاری

Mar 09, 2022 | 21:10:PM
وزیراعظم عمران خان، اسلام آباد پہنچ گئے، بنی گالہ، اہم ملاقاتیں جاری
کیپشن: وزیراعظم عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، بنی گالہ میں اہم ملاقاتیں جاری ہیں۔
وزیراعظم سے ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنماﺅں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں،ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال، متعلقہ حلقوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ارکان اسمبلی میں عامر طلال گوپانگ، رضا نصر اللہ گھمن، خان محمد جمالی شامل ہیں، حاجی امتیاز، فیض الحسن شاہ، اعجاز چودھری اور عامر ڈوگر نے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ کی نئی ویڈیو نے چھکے چھڑا دیئے،سہانا خان کی کال پر کیا جواب دیا ؟