عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)بانی پاکستان تحریک انصادف(پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کے درمیان معمول کی ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔
یہ بھی پڑھیں : سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات