میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

Jun 09, 2021 | 19:00:PM
 میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
اعلامیہ کے مطابق بارہویں کلاس کے امتحانات 10 جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گے،دسویں کلاس کے امتحانات12 جولائی سے 30 جولائی تک ہوں گے۔
امتحانات صرف اختیاری مضامین کے ہوں گے ، پریٹیکل نہیں ہوں گے۔جبکہ نویں اور گیارہویں کلاس کے امتحانات اگست میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری